حید ر آ باد 29 جنوری ( ایجنسیز) سو ائن فلو سے متا ثر ہ 4 افرا د کی چہا ر شنبہ کو مو ت وا قع ہو گئی ۔ H1 N1 سے متا ثرہ دو افرا د کی گا ند ھی ہا سپٹل اور دو افرا د کی عثما نیہ جنر ل ہا سپٹل میں مو ت وا قع ہو گی اور مرنے والو ں کی
تعد اد بڑ ھکر 32 تک جا پہنچی ۔ اسی دو را ن سو ائن فلو کے مزید 22 نئے کیسس در ج کئے گئے اور تلنگا نہ ریا ست میں جملہ متا ثرہ ا فرا د کی تعداد 526 تک پہنچ گئی ہے ۔ ہر رو ز 100 خو ن کے سیمپلس ا نسٹی ٹیو ٹ آ ف پریو نٹیو میڈیسینس فا ر ٹیسٹنگ کو بھیجے جا رہے ہیں تا کہ سوا ئن فلو کا پتہ لگا یا جا سکے ۔